زاہد چودھری:گرینڈہیلتھ الائنس نے گزشتہ کئی روز سے جاری ہسپتالوں میں ان ڈورکی ہڑتال ختم کر دی۔
چیئرمین گرینڈہیلتھ الائنس ڈاکٹرسلمان حسیب نے اعلان کیا ہے کہ ان ڈورمیں تمام معمول کےآپریشنزکی سہولت بحال کردی گئی۔
ڈاکٹر سلمان حسیب نے کہا کہ ڈاکٹرز ، نرسز وطبی عملہ افواج پاکستان کےشانہ بشانہ کھڑا ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App