ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈیا کے پانچ مقامات پر پاکستان کے حملے، جوابی کارروائی کا عملی آغاز

ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا

 انڈیا کے پانچ مقامات پر پاکستان کے حملے، جوابی کارروائی کا عملی آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم عظمت :   پاکستان آرمی نے بھارت کے پانچ مقامات پر حملے کر کے پاکستانی سرزمین پر مسجد اور معصوم سویلینز کو میزائل کے بزدلانہ حملے کا جواب دینے کا آغاز کر دیا ہے۔

پاکستان کی عسکری قیادت انڈیا کے  کینہ پرور حکمرانوں کو مسلسل خبردار کرتی رہی ہے کہ ملٹری ایکشن پاکستان کا آپشن نہین، اگر انڈیا نے مہم جوئی کرتے ہوئی عسکری کارروائی کی تو وہ محض آغاز کرین گے، اس کے بعد کیا کرنا ہے یہ ہم طے کریں گے۔