ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی

 سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 2317 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer