ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل

سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زاہد چوہدری ) رمضان المبارک کے دوران سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل، پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک اور جمعہ کو صبح آٹھ سے دوپہر 12 بجے تک دفتر و آؤٹ ڈور کھلیں رہیں گے۔

محکمہ صحت کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔ آج یکم رمضان المبارک سے ہسپتالوں کے دفتری اور آؤٹ ڈور کے اوقات کار پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک اور جمعہ کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہونگے۔

 تاہم ان ڈور اور ایمرجنسی میں معمول کے مطابق تین شفٹوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور عملہ ڈیوٹی پر مامور رہے گا۔