ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی ایل ڈی اے کا سبزہ زار مین بلیوارڈ اور گلبرگ سکیم میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

 ڈی جی ایل ڈی اے کا سبزہ زار مین بلیوارڈ اور گلبرگ سکیم میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب : ڈی جی ایل ڈی اے کا سبزہ زار مین بلیوارڈ اور گلبرگ سکیم کے مختلف بلاکوں کا دورہ کیا 
طاہر فاروق   نے مین بلیوارڈ سبزہ زار ،گلبرگ سی ون، ڈی ون،ایل ،بی تھری بلاک کا دورہ کیا ،ڈی جی ایل ڈی اے نے مین بلیوارڈ سبزہ زار سکیم پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی،سبزہ زارمین بلیوارڈ سکیم موڑتاکھاڑک نالہ 2.5 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا کام جاری،مین بلیوارڈ سبزہ زار کے ایک طرف واٹر بانڈ ڈالی جا رہی ہے، آئندہ چند دنوں میں سفالٹ کیا جائیگا،بریفنگ  میں کہا گیا سڑک کی ایک طرف کھولنے کے بعد دوسری جانب کام کا آغاز کیا جائے گا،ڈی جی ایل ڈی اے کی تعمیراتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ، بی تھری بلاک میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت پائلٹ پراجیکٹ کے کاموں کا جائزہ لہا ۔ بی تھری بلاک گلبرگ میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے تحت کام آخری مراحل میں داخل ہے ، ڈی جی ایل ڈی اے کا بی تھری بلاک کے فنشنگ ورک کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی