اسرار خان : تھانہ نواب ٹاؤن، رائیونڈ روڈ پر شانو بابا گول چکر کے قریب فائرنگ سے شہری قتل ہوگیا
پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 43 سالہ محمد خان کے نام سے ہوئی، سرگودھا کا رہائشی تھا، مقتول کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا، لاش مردہ خانے منتقل کیا گیا جائے وقوعہ سے مقتول کی موٹر سائیکل بھی ملی، مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App