ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

 ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا۔ 

انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 97 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر17 پیسے مہنگا ہوکر 281.47 روپے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.02 روپے مہنگا ہوکر 304.66 روپے، برطانوی پاؤنڈ 34 پیسے  اضافے سے 363.16 روپے، یو اے ای درہم 10 پیسے مہنگا ہوکر 76.70 روپے پرپہنچ گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75روپے پر برقرار رہا ۔ 

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 82 پیسے کا تھا۔

انٹر بینک کے رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا۔