سٹی 42 : ملک کے صرافہ بازاروں میں سونا 1300 روپے سستا ہوگیا ۔
خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 9 ہزار 400 روپے کا ہوگیا، جبکہ بائیس قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ83 ہزار 617 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اکیس قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 70 ہزار 725 روپے کا ہوگیا ۔
صرافہ بازاروں میں دس گرام چاندی کی قیمت 3280 روپے ہوگئی ۔