وقاص احمد : صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 309ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں309لوگ زخمی ہوئے، ٹریفک حادثات سے115شدید زخمی ہونے والوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔