ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 سیریز کا اعلان کردیا گیا

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 سیریز کا اعلان کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ 

 تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی، پہلا ٹی ٹونٹی میچ 25مارچ کو کھیلا جائے گا  ، جبکہ دوسرا میچ 27 اور  تیسرا میچ 29مارچ کوہوگا۔ 

  واضح رہے کہ تاحال پاکستان کی جانب سے ٹیم کا اعلان نہیں کیا گیا ہے البتہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ پی ایس ایل کے بیسٹ پرفارمرز کو اس سیریز میں چانس ملنے کا امکان ہے ،جن ناموں کو شامل کیے جانے کا امکان ہے ان میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ، ملتان سلطانز کے نوجوان گیند باز احسان اللہ  اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان شامل ہیں ۔

Bilal Arshad

Content Writer