ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر مزید گر گئی، نئی قیمت جانیے

ڈالر کی قدر مزید گر گئی، نئی قیمت جانیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر2 روپے92 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر275 روپے کاہوگیا ہے۔

گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے کا ہو گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer