ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین ارکان اسمبلی کی ڈبل ڈیکر بس پر شہر کی سیر

خواتین ارکان اسمبلی کی ڈبل ڈیکر بس پر شہر کی سیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعدیہ خان) خواتین ارکان اسمبلی ویمن ڈے منانے کے لیے ڈبل ڈیکر بس پر نکلیں اورلاہور کی سیر کی۔

ڈبل ڈیکر بس پر خواتین ارکان اسمبلی نے سیرکی، ویمن ڈے منانے کے لیے خواتین خوب تیاری کے ساتھ آئیں،مال روڈ ،کینال،پنجاب اسمبلی، اندرون شہر اورمینارپاکستان سمیت مختلف روٹس پر چلائی گئی جس کو خواتین ارکان اسمبلی نے خوب انجوائے کیا، خواتین ارکان اسمبلی نے معاشرے میں عورت کے برابری کے حقوق کا ذکر کرتے ہوئے خواتین کو قوم کی عزت قرار دیا ۔
ارکان اسمبلی کی خواتین نے شکوہ کیا کہ آج بھی حکومت میں ان کو سیٹس ملنے کے باوجود اسمبلی میں فیصلے مردوں کے سنے جاتے ہیں خواتین کےنہیں ۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer