ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : کینال روڈ ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھی

لاہور : کینال روڈ ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کینال روڈ ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھی ۔

آرٹیفیشل لائٹس اور دیدہ زیب کھلونوں کی سجاوٹ توجہ کی مرکز بن گئی ، رنگین ماڈلز اور تھری ڈی سٹرکچرز سے بچے خوب محظوظ ہونے لگے۔ 

خوبصورت روشنیوں، دلکش ماحول نے کینال روڈ کو تفریحی مقام بنا دیا ۔