ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی: کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

مانگا منڈی: کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مانگا منڈی میں کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق 18سالہ ذیشان زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہا تھا، کام کے دوران لوہے کا پائپ بجلی کی مین تار سے چھو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکا ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق مزدور کی میت متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی ۔