ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: ستھرا پنجاب کی گاڑی آگ لگنے سے مکمل تباہ

راولپنڈی: ستھرا پنجاب کی گاڑی آگ لگنے سے مکمل تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں وارث خان کے علاقے مری روڈ پر ستھرا پنجاب پروگرام کی ایک کچرا بردار گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی۔

 ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی کچرا لے کر لیاقت باغ ٹرانسفر اسٹیشن جا رہی تھی کہ راستے میں اس میں آگ لگ گئی۔

  اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا، تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔