سابق عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ فرنچ اوپن کےسیمی فائنل میں پہنچ گئے

Novak Djokovic reaches in French Open Semi Final. City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا: سابق عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ فرنچ اوپن کےسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

 سابق عالمی نمبر ون نواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کے کواٹر فائنل میں روسی حریف کے خلاف تین ایک سے کامیابی سمیٹ کر سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم کے سیمی فائنل میں ریکارڈ بارہویں بار جگہ بنا لی۔