گھریلو جھگڑے پردیور نے فائرنگ کر کےخاتون کا قتل کردیا

 گھریلو جھگڑے پردیور نے فائرنگ کر کےخاتون کا قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: نواں کوٹ کے علاقہ شہزادہ پیر دربار کے قریب گھریلو جھگڑے پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق 34سالہ قرۃ العین کو اس کے دیور نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے شواہد جمع کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ جبکہ مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

Bilal Arshad

Content Writer