ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی میں 3 کمسن بہنوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، والد گرفتار

کراچی میں 3 کمسن بہنوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، والد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لیاری کے علاقے کالاکوٹ میں بچیوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق تین بچیوں کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، بچیوں کی عمریں 7، 5 اور ڈھائی سال ہیں۔

ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ حتمی رپورٹ آنے میں 2 سے 3 روز لگیں گے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ والدہ نے بچیوں کے والد پر مبینہ زیادتی کا شبہ ظاہر کیا تھا جس کی بنیاد پر والد کو گزشتہ روز حراست میں لیا گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer