سٹی 42 : حکومت پنجاب نے 50 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے کردیئے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سنبل اسسٹنٹ کمشنر راوی ٹاؤن تعینات، کیپٹن ریٹائرڈ ارشد اقبال کو اے سی بوریوالہ، ماہم وحید کواے سی ساہیوال، سرگونہ خالد سعید کواے سی کامونکی، خضر ظہورکواے سی مظفرگڑھ، حمزہ احتشام کواے سی گوجرخان ، فیصل مجید کواے سی گوجرانوالہ صدر، علی سمیرکو سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ، سجاد احمد کواے سی خانپور تعینات کردیا گیا ۔ اس کے علاوہ رب دینو میتلو کو اے سی پاکپتن ، عبدالقدیرزرکورکو اے سی وزیرآباد ، روہیت کمارگنیتا کواے سی خانیوال تعینات کردیا گیا۔ طارق شبیر کواے سی راوی لاہور سےکورس پر بھیج دیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شیریں گل کواے سی سرگودھا، الماس سمیع کو اے سی اٹھارہ ہزاری، سعد رحمان کو اے سی راولپنڈی کینٹ، فیصل ولید کواے دیپالپور تعینات کردیا گیا۔ طارق محمود کی خدمات ڈی جی پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے حوالے کردی گئیں۔ عدنان عاطف کو اے سی شکرگڑھ، احسن ممتازکو اے سی وہاڑی، سعدیہ جعفر کواے سی ڈسکہ تعینات کردیا گیا۔ اس کے علاوہ محمد جلیل الرحمان خان انجم سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات تعینات کردیا گیا ۔
محمد عابد سرور کو اے سی ہارون آباد ، محمد ریاض کو اے سی ہیڈکوارٹر سرگودھا، غزالہ یاسین کو اے سی ملکوال ، ماریہ جاوید کو اے سی ٹیکسلا، ماہم مشتاق کو اے سی ساہیوال ضلع سرگودھا تعینات کردیا گیا۔ نشتر رحمان لودھی کو اے سی منچن آباد سے کورس پر بھیج دیا گیا ۔ اس کے علاوہ عتیق اللہ کو اے سی منچن آباد، عادل عمر کو اے سی فیصل آباد سٹی، محمدشعیب بوسان کو سب رجسٹرارڈی جی خان، جام محمد اسلم کو اے سی چوک سرور شہید تعینات کردیا گیا۔ فاروق احمد قریشی کو اے سی صفدرآباد سے کورس پر بھیج دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عمران علی کو اے سی صفدر آباد، محمد اشرف صالح کو اے سی روجھان ، محمداصغر اقبال کو اے سی کروڑ پکا ، اعجازعبدالکریم کو سیکشن آفیسر محکمہ جنگلات، محمد ظفر اقبال کو اے سی پپلاں، محمد اشرف کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو سرگودھا، محمدعارف انجم کو اے سی کلور کہوٹ تعینات کردیا گیا۔ محمدجنید خان کو اے سی کوٹ چھٹہ سے کورس پر بھیج دیا گیا۔ طارق محمود گل کو اے سی سلانوالی سے کورس پر بھیج دیا گیا ۔ اس کے علاوہ محمدشکیب سرورکواے سی کوٹ چھٹہ، محمداکمل کو اے سی سلانوالی، ثناء اللہ کوسب رجسٹرار فیصل آباد، نعمان محمود کواے سی چوباڑہ ، جمیل احمد سیکشن آفیسر محکمہ پرائس کنٹرول، محمد احمد خان کو اے سی راجن پور، محمد حمادحامد کواے سی حاصل پور ، عمر سرورکواے سی چوآسیدن شاہ تعینات کردیا گیا۔