ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 202 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق 270 افراد زخمی 

 لاہور میں 202 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق 270 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے202ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 270 افراد زخمی  ہوئے ،97شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،
173معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،