ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان:  دوسری شادی کرنیوالی خاتون شوہرکے ہاتھوں قتل 

ملتان:  دوسری شادی کرنیوالی خاتون شوہرکے ہاتھوں قتل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن ملک: ملتان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزم شوہر نے بیوی کو چھری کے وار سے قتل کیا۔

پولیس نے ملزم شوہر آصف کو گرفتار کرلیا،پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کے مطابق رخسانہ بی بی چند روز سے گھر سے غائب تھی، مقتولہ نے آصف سے کچھ عرصہ قبل دوسری شادی کی تھی، تھانہ قطب پور پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔