زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

 زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شیخوپورہ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

 ترجمان شیخوپورہ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد کی حالت خراب ہوئی جو زندہ نہ بچ سکے۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ثناور، شہزاد،گورال اورگلفام شامل ہیں، زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم مراتب مسیح کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان نے کہا کہ زہریلی شراب سے ہلاکتوں کے واقعے پر ایس ایچ او تھانہ بھکھی اور محررکو معطل کردیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer