ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھٹیوں کے دوران کھلنے والے سکول دوبارہ بند، سخت وارننگ دیدی گئی

چھٹیوں کے دوران کھلنے والے سکول دوبارہ بند، سخت وارننگ دیدی گئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: سرما کی چھٹیوں کے دوران آکسفورڈ گرامر سکول شاہدرہ،تہذیب الاسلام سکول بیدیاں روڈ کوکھلنےپربندکردیا۔

اوف الہدی سکول سبزہ زار سکول کوبھی کھلنے پر بند کروایاگیا۔مذکورہ سکولوں کو دوبارہ نہ کھولنے کے حوالے سے سخت وارننگ بھی دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا پرائیویٹ سکولز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق تعطیلات کےدوران کھلنےپرسکولوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، خلاف ورزی کی صورت میں موقع پرسیل کرنےکےاحکامات پرعملدرآمدکیاجارہاہے۔
تمام سکول نوٹیفکیشن کیمطابق12جنوری سےکھلیں گے۔