ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف بھارتی اداکارہ کو کورونا ہو گیا

Indian actress
کیپشن: Sawara Bhaskar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  ایک اور بھارتی اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر بھی کورونا کا شکار ہوگئیں ہیں،اداکارہ نے بتایا ہے کہ 5 جنوری سے وہ ان کی طعبیت بگڑنا شروع ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو  مثبت آیا ہے۔

کورونا مثبت آنے پر اداکارہ  نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور اس کے ساتھ ہی تمام ضروری اقدامات بھی کر رہی ہیں۔انہوں نے ان تمام لوگوں سے  جن سے وہ پورے ہفتے ملاقاتیں کرتی رہی ہیں، اپنا ٹیسٹ کرانے  اور ساتھ ہی ماسک پہننے کی  گذارش بھی کی ہے۔