ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی میں ہونیوالی دہشت گردی پر اقوام متحدہ اور او آئی سی کا اظہار مذمت

راولپنڈی میں ہونیوالی دہشت گردی پر اقوام متحدہ اور او آئی سی کا اظہار مذمت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز ) اقوام متحدہ (یو این او) نے  راولپنڈی کی مسجد میں خودکش حملے کی مذمت کردی اور پاکستان حکومت اور عوام سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، حملے کے ذمےداروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

  دوسری طرف اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھی دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے، سیکریٹری جنرل حسین براہم طحٰہ نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔