سٹی 42: سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز بسنت منانے لوہاری گیٹ پہنچ گئے
حمزہ شہباز شریف نے لوہاری گیٹ میں سابق ڈپٹی میئر چوہدری نظافت کی چھت پر گڈی اڑائی۔ حمزہ شہباز نے فیملی کے ہمراہ بسنت منائی۔سابق ڈپٹی مئیر چوہدری نظافت نے حمزہ شہباز اور ان کی فیملی کےلئے کھانے کا بھی اہتمام کیا۔حمزہ شہباز کی لوہاری گیٹ آمد پر سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ۔
حمزہ شہباز کی لوہاری گیٹ آمد کے پیش نظر رکشہ اور گاڑیوں کو اندر آنے سے روک دیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App