ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی موچی دروازہ آمد؛ قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی موچی دروازہ آمد؛ قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف  موچی دروازہ پہنچ گئے ۔ 

میاں نواز شریف نے قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی۔نواز شریف کی  روایتی کھانوں سے تواضع کی گئی
اس موقع پر حسن ڈار ،خرم بٹ،شاذب ڈار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔