ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاریخی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ

تاریخی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:عالمی اور مقامی بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاروں کی دوبارہ خریداری کے رجحان کے باعث عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی طلب میں اضافہ دیکھا گیا، جس کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی واضح ہیں۔عالمی مارکیٹ میں سونا 117 ڈالر مہنگا ہو کر 4,967 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 11,700 روپے اضافے کے بعد 5,19,462 روپے پر بند ہوا۔ اسی طرح دس گرام سونا 10,030 روپے مہنگا ہو کر 4,45,354 روپے کا ہو گیا۔

چاندی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، جہاں ایک تولہ چاندی 444 روپے اضافے کے بعد 8,269 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔