ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلیے دروازے بند نہیں کئے:سردار ایاز صادق

ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلیے دروازے بند نہیں کئے:سردار ایاز صادق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دلشاد راؤ:حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی ایک مرتبہ پھر پیشکش کردی۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دوٹوک الفاظ میں مذاکرات بارےواضح کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلیے دروازے بند نہیں کئے، ہم تو پی ٹی آئی سے مذاکرات کےلیے کمیٹی بھی تحلیل نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پہلے اندر سے منظوری آجائے تو پھر ہمارے پاس بھی آ جائیں گے۔