ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا
کیپشن: Dollar, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا۔ 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی ہوئی ، انٹربینک میں ڈالر 279.42 روپے سے کم ہوکر 279.34 روپے پر بند ہوا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے کمی سے 281.05 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 63 پیسے  سستاہوکر 354.01 روپے، امارتی درہم 10 پیسے کمی سے  76.85 روپے، سعودی ریال 13 پیسے کمی سے 74.85 روپے کا ہوگیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں یورو 37 پیسے اضافے سے 301.95 روپے کا ہوگیا ۔