سبزیوں اور پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 07 فروری ،2023

Fruit and vegetable rate today
کیپشن: Fruit and vegetable rate today
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 07فروری ،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 270روپے
سنگھاڑے درجہ اول فی کلو 74روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 175روپے
امرود درجہ دوئم فی کلو 74روپے
انار قندھاری دیسی فی کلو 270روپے
مسمی اول فی درجن

130روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل 07فروری ،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 35روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 222روپے
لہسن چائنہ فی کلو 440روپے
لہسن دیسی فی کلو 310روپے
مٹر  درجہ اول فی کلو 110روپے
گاجر دیسی فی کلو 47روپے
لیموں چائنہ فی کلو 70روپے
ساگ فی کلو 40روپے