پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار 28 اپریل، 2024

پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار 28 اپریل، 2024
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -اتوار 28 اپریل، 2024

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 280روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 200 روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 145 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 150 روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 155 روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 185روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار 28 اپریل، 2024

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 70روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 135روپے
لہسن چائنہ فی کلو 630روپے
لہسن دیسی فی کلو 265 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 60 روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 240روپے
لیموں دیسی فی کلو 390 روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 100روپے