ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینک سے رقم نکلوانے والا شہری لٹ گیا

بینک سے رقم نکلوانے والا شہری لٹ گیا
کیپشن: DOCAITY
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)لاہور کے علاقےشاہدرہ میں بینک سے رقم نکلوانے والا شہری لٹ گیا ، شہری لاجپت روڈسے چار لاکھ نکلوا کر نکلا تھا۔ واردات کی سی سی ٹی وی42 نیوزنے حاصل کر لی ۔

شاہدرہ میں بینک سے رقم نکلوانے والا شہری لٹ گیا،شہری غلام غوث لاجپت روڑ سے چار لاکھ نکلوا کر نکلا تھا،واردات کی سی سی ٹی وی سٹی42 نے حاصل کر لی،شہری غلام غوث پانی لینے دوکان پر رکا تو ڈاکو بھی موقع پر پہنچ گئے،ڈاکووں نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور چار لاکھ لوٹ کر فرار ہو گئے۔ڈاکووں نے ماسک اور رومال سے چہرہ چھپا رکھا تھا،شاہدرہ پولیس موقع پر پہنچ گئی،روایتی کارروائی شروع کر دی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer