ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کا پنجاب سے 3 امیداور کھڑے کرنے کا فیصلہ

 سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کا پنجاب سے 3 امیداور کھڑے کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعدیہ خان) پاکستان پیپلز پارٹی نے 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے پنجاب سے تین اُمیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کر لیا، حنا ربانی کھر کو خواتین کی نشست پر میدان میں اُتار دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن کیلئے پنجاب سے 3 اُمیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا، خواتین کی نشست پر حناربانی کھر ، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر نوازش علی جبکہ جنرل نشست پر نواب خرم شہزاد الیکشن لڑیں گے۔ ان تینوں رہنمائوں نے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دیئے ہیں۔