طلحہ اشرف:برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔
مرغی کا گوشت 480روپے فی کلو میں فی کل فروخت ہو رہا ہے۔
زندہ مرغی کاتھوک ریٹ 338روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔
فارمی انڈوں کی قیمتیں 353روپے درجن پر بر قرار ہیں۔