ایک تولہ سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟

Gold price today in Pakistan
کیپشن: gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے بڑھ گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 64 ہزار 150 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 215 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 40 ہزار 732 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوا ہے۔ جس کے بعد ایک اونس سونے کی مالیت ایک ہزار 774 ڈالر ہے۔