جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 برس ہوگئے

 جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 برس ہوگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے ہر دلعزیز جنید جمشید کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔

  جنید جمشید اور ان کی اہلیہ 7 دسمبر 2016 کو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ جنید جمشید نے کیریئر کے عروج پر گلوکاری اور موسیقی کو خیرباد کہہ کر خود کو تبلیغ کی راہ پر ڈالا اور پھر نعتیہ کلام پڑھ کر دل جیت لیے۔ 

Ansa Awais

Content Writer