ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فراڈ کیس،اداکارہ ثمر رانا گرفتار

فراڈ کیس،اداکارہ ثمر رانا گرفتار
کیپشن: Samar Rana
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اداکارہ ثمر رانا کو تھانہ اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن نے گرفتار کر لیا۔

  اداکارہ ثمررانا پر26لاکھ روپے کے فراڈ کا کیس تھا جس کی ضمانت ہائی کورٹ سے منسوخ ہو گئی،ضمانت منسوخ ہونے پر ثمر رانا کو اقبال ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ خواتین کی حوالات بند کردیا۔ 

  ثمر رانا نے شہری سید کلیم علی شاہ سے مکان فروخت کرنے کے لئے26لاکھ روپے لئے لیکن گھر نہ دیا، ثمر رانا پر مختلف افراد سے فراڈ کرنے کی 10سے زائد  ایف آئی آر کٹ چکی ہیں۔