پی ٹی آئی رہنما شہبازگل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
کیپشن: Shehbaz Gill
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہبازگل کو سانس  لینے میں دشواری  اور کھانسی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو کچھ روز سے کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔