کزن کا 3 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ویڈیومنظر عام پر آگئی

Child Torture
کیپشن: Child Torture
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  راوی روڈ کے علاقے میں ماموں زاد کزن کا3 سالہ بچے پر تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ملزم رضوان نے ذاتی رنجش پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ملزم رضوان بچے کو دودھ لینے کے بہانے گھر سے ساتھ لے کر گیا۔ملزم نے راستے میں بچے پر تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیتا رہا۔
راوی روڈ پولیس نے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا۔  ایس پی سٹی کے  مطابق  ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزیدتفتیش جاری ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر