ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر ایک بارپھر سستا

 ڈالر ایک بارپھر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت گرگئی 
انٹربینک میں ڈالر سستا  ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 282.67 روپے سے کم ہوکر 282.56 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 15 پیسے کمی سے 285 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو  2.41 روپے اضافے سے 332.86 روپے پر آگیا  ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.65 روپے اضافے سے  381.15  روپے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 5 پیسے کمی سے 77.60 روپے پرآگیا    
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے کمی سے 75.90 روپے پر آگیا