ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکبر چوک: موٹرسائیکل سوار فلائی اوورسے نیچے گر  گیا، خاتون جاں بحق ،ایک شخص زخمی

اکبر چوک: موٹرسائیکل سوار فلائی اوورسے نیچے گر  گیا، خاتون جاں بحق ،ایک شخص زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:اکبر چوک کے قریب موٹرسائیکل سوار فلائی اوورسے نیچے گر گیا۔
 حادثے کے نتیجے میں  خاتون جاں بحق ،ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق زخمی شہری کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔