نشتر کالونی،27 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

نشتر کالونی،نوجوان،خودکشی،بھکر،سٹی42
کیپشن: Rescue 1122,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) نشتر کالونی کے علاقہ میں 27 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،لاش مردہ خانہ منتقل کردی۔

پولیس کے مطابق ناصر امین نامی شخص نے حالات سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کیا،متوفی نے پنکھے کے ساتھ پھندا ڈال کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق متوفی بھکر کا رہائشی تھا،مزید قانونی کارروائی کے لیے لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیا۔