فیصل قریشی نے ملکی آبادی بڑھنے کی دلچسپ وجہ بتادی

Faysal Quraishi is a Pakistani actor, producer and television host
کیپشن: Faysal Quraishi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے متعدد سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے اپنی صیلاحیت کا لوہا منوایا، اداکارسوشل میڈیا پر بھی متحرک نظرآتے ہیں، فیصل نے ایک دلچسپ پوسٹ شیئر کرتے ملکی آبادی کے بڑھنے کی وجہ بھی بتادی۔

تفصیلات کےمطابق ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جہنوں نے اپنے کیرئیر کے آغاز میں ہی ایسے سپرہٹ ڈرامے کئے جن کو ناظرین کے خوب پسند کیا، سوشل میڈیا پر بھی فیصل قریشی اپنی پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں، اب کی بار اداکار نے ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئےایک پوسٹ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کیا۔

شیئر کردہ پوسٹ میں فیصل قریشی نے لکھا کہ ملک کی آدھی آبادی بیٹا پیدا کرنے کے چکروں میں بڑھ گئی، اور بیٹے فیک آئی ڈیز بنا کرپھر بھی لڑکی بنے بیٹھے ہیں۔شیئر کی گئی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ'پاکستان کے پیپس کے بارے میں سچی بات کی'۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer