ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی آئی اے اہلکاروں کا شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد

سی آئی اے اہلکاروں کا شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عی ساہی: سی آئی اے اقبال ٹاؤن کے اہلکاروں کی دادا گیری، مبینہ طورپر شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد، آئی جی پولیس کو دادرسی کیلئے درخواست دیدی۔

چچا نے زمین کے تنازع کی رنجش پراقبال ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کروایا، تفتیش میں بے گناہ قرار دیا گیا مگرگزشتہ روز گھر آتے ہوئے سی آئی اے اہلکاروں نے غیر قانونی حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

داد رسی کیلئے سٹی فورٹی ٹو کے دفتر پہنچنے والے طاہر نامی شہری نے آئی جی پنجاب سے بھی انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے تشدد میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer