ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روس اور چین نے آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے یو این او میں پیش قرارداد  کا ویٹو کردیا

روس اور چین نے آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے یو این او میں پیش قرارداد  کا ویٹو کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ  (یو این اور ) کی سلامتی کونسل میں روس اور چین نے آبنائے ہُرمز کھلوانے کی قرارداد  کو ویٹو کردیا۔

 عرب میڈیا کے مطابق آبنائے ہُرمز کھلوانے کے لیے بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیےسلامتی کونسل کا اجلاس ہوا،قرار داد کے حق میں11 ووٹ آئے جبکہ   روس اور چین نے قرار داد کو ویٹو کردیا۔2  ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر قرارداد منظور ہوتی تو رکن ملکوں کو آبنائے ہُرمز کھلوانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی اجازت ہوتی۔