ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طوفانی بارشیں ؛ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

طوفانی بارشیں ؛ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب  نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔
مریم نواز  نے  تمام اضلاع میں واسا پنجاب سیوریج فلیٹ کے بھرپور استعمال کی ہدایت کردی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب  نے جدید مشینری سےبار شی پانی کا جلد از جلد نکاس یقینی بنانے کا حکم دیا ۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا واسا پنجاب کے قیام کے بعد عوام کو آسانی فراہم کی جائے۔