سٹی 42: نرسنگ طالبات کیلئے امتحانات میں شرکت کیلئے یونیفارم لازمی قرار دیا گیا ۔
نرسنگ طالبات کیلئے امتحانی سنٹر میں داخلہ صرف یونیفارم میں ہوگا ۔یونیفارم نہ پہننے پر نرسنگ طالبات امتحان میں حصہ نہیں لے سکیں گی ۔
کنٹرولر نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ نے تمام نرسنگ کالجز کو مراسلہ جاری کردیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App