ویب ڈیسک : بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث آج ٹرین سروس معطل رہے گی۔
پاکستان ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو گی۔
کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کر دیا گیا ہے۔