ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرِ قائد تباہی سے بچ گیا

شہرِ قائد تباہی سے بچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر قائد کے علاقے  کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

 ترجمان رینجرز کے مطابق تینوں دہشتگردوں کا تعلق فتنہ خوارج حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، ان دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

 ترجمان رینجرز نے بتایا کہ گرفتار دہشتگرد نعیم اللّٰہ عسکری تربیت یافتہ اور وزیرستان میں کارروائیوں میں ملوث ہے جو کچھ عرصہ قبل کراچی میں آکر اپنا نیٹ ورک منظم کرنے میں سرگرم تھا۔